سورة الواقعة - آیت 39

ثُلَّةٌ مِّنَ الْأَوَّلِينَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

جو پہلوں میں سے بھی بہت سے ہوں گے

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

لوگوں کی یہ قسم،یعنی اصحاب یمین، اولین میں سے بہت سی تعداد اور آخرین میں سے بھی بہت سی تعداد پر مشتمل ہوگی۔