سورة الواقعة - آیت 5
وَبُسَّتِ الْجِبَالُ بَسًّا
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور پہاڑ اس طرح ریزہ ریزہ [٣] کردیئے جائیں گے
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿وَّبُسَّتِ الْجِبَالُ بَسًّا﴾ اور پہاڑٹوٹ کر ریزہ ریزہ ہوجائیں گے۔