سورة الواقعة - آیت 4

إِذَا رُجَّتِ الْأَرْضُ رَجًّا

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

جب زمین یکبارگی ہلائی جائے گی

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿اِذَا رُجَّتِ الْاَرْضُ رَجًّا﴾ یعنی جب زمین کو حرکت دی جائے گی اور وہ لرزنے لگے گی۔