سورة الرحمن - آیت 61
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
پس تم اپنے پروردگار کی کن کن نعمتوں [٣٨] کو جھٹلاؤ گے؟
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔