سورة الدخان - آیت 39
مَا خَلَقْنَاهُمَا إِلَّا بِالْحَقِّ وَلَٰكِنَّ أَكْثَرَهُمْ لَا يَعْلَمُونَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
بلکہ انہیں حقیقی مصلحت سے پیدا کیا ہے لیکن اکثر لوگ [٢٩] یہ بات جانتے نہیں۔
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿وَلَـٰكِنَّ أَكْثَرَهُمْ لَا يَعْلَمُونَ﴾ ” لیکن ان سب میں سے اکثر نہیں جانتے۔“ اس لئے انہوں نے آسمانوں اور زمین کی تخلیق میں کبھی غور و فکر نہیں کیا۔