سورة غافر - آیت 74

مِن دُونِ اللَّهِ ۖ قَالُوا ضَلُّوا عَنَّا بَل لَّمْ نَكُن نَّدْعُو مِن قَبْلُ شَيْئًا ۚ كَذَٰلِكَ يُضِلُّ اللَّهُ الْكَافِرِينَ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

وہ کہیں گے : وہ ہماری یاد سے گم ہوچکے ہیں۔ بلکہ ہم تو اس سے پہلے کسی چیز کو بھی پکارتے [٩٥] ہی نہ تھے۔ اللہ اسی طرح کافروں کو بھول بھلیوں [٩٦] میں ڈال دیتا ہے

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔