سورة الصافات - آیت 2
فَالزَّاجِرَاتِ زَجْرًا
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
پھر ان کی جو ڈانٹ ڈپٹ کرتے ہیں
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿فَالزَّاجِرَاتِ زَجْرًا﴾ ’’پھر ڈاٹنے والوں کی جھڑک کر۔‘‘ یہ وہ فرشتے ہیں جو اللہ کے حکم سے بادلوں وغیرہ کو ڈانٹتے ہیں۔