سورة آل عمران - آیت 53

رَبَّنَا آمَنَّا بِمَا أَنزَلْتَ وَاتَّبَعْنَا الرَّسُولَ فَاكْتُبْنَا مَعَ الشَّاهِدِينَ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

اے ہمارے پروردگار! ''جو کچھ تو نے نازل کیا ہے ہم نے اسے مان لیا اور رسول کی پیروی کی، لہذا ہمارا نام گواہی دینے والوں میں لکھ لے''

السعدی تفسیر - عبدالرحمن بن ناصر السعدی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔