سورة الشعراء - آیت 206
ثُمَّ جَاءَهُم مَّا كَانُوا يُوعَدُونَ
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
پھر ان پر وہ عذاب آجائے جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے۔
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿ ثُمَّ جَاءَهُم مَّا كَانُوا يُوعَدُونَ ﴾ ” پھر ان پر وہ واقع ہوجائے جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے۔“ یعنی عذاب کا۔