سورة الشعراء - آیت 178
إِنِّي لَكُمْ رَسُولٌ أَمِينٌ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
میں تمہارے لئے امانت دار رسول ہوں۔
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿إِنِّي لَكُمْ رَسُولٌ أَمِينٌ﴾ ” میں تمہارے لئے امانت دار رسول ہیں۔“ اور اس پر یہ چیز مرتب ہوتی ہے کہ تم اللہ تعالیٰ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو۔ یہ لوگ اپنے شرک کے ساتھ ساتھ ناپ تول میں بھی کمی کرتے تھے۔