سورة الشعراء - آیت 81

وَالَّذِي يُمِيتُنِي ثُمَّ يُحْيِينِ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

نیز وہی مجھے مارے گا، پھر زندہ کرے [٥٧] گا

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔