سورة الشعراء - آیت 74
قَالُوا بَلْ وَجَدْنَا آبَاءَنَا كَذَٰلِكَ يَفْعَلُونَ
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
وہ کہنے لگے : ’’نہیں بلکہ ہم نے اپنے آباء و اجداد کو ایسا کرتے پایا [٥١] ہے‘‘
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿بَلْ وَجَدْنَا آبَاءَنَا كَذٰلِكَ يَفْعَلُونَ﴾ ” بلکہ ہم نے اپنے آباء واجداد کو ایسے ہی کرتے پایا ہے“ اور ہم نے ان کی پیروی کی اور ان کی عادات کی اتباع کرتے ہوئے ان کے راستے پر گامزن ہوئے۔