سورة الشعراء - آیت 66
ثُمَّ أَغْرَقْنَا الْآخَرِينَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور دوسرے گروہ کو وہاں غرق کردیا۔
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿ ثُمَّ أَغْرَقْنَا الْآخَرِينَ ﴾ ” پھر ہم نے دوسروں کو ڈبو دیا۔“ یعنی فرعون کی قوم میں سے کوئی شخص بھی ڈوبنے سے نہ بچا۔