سورة الشعراء - آیت 65

وَأَنجَيْنَا مُوسَىٰ وَمَن مَّعَهُ أَجْمَعِينَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

موسیٰ اور اس کے تمام ساتھیوں کو تو ہم نے بچا لیا

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿ وَأَنجَيْنَا مُوسَىٰ وَمَن مَّعَهُ أَجْمَعِينَ ﴾ ” اور ہم نے موسیٰ اور ان کے تمام ساتھیوں کو بچالیا۔“ یعنی موسیٰ علیہ السلام اور ان کی قوم کے تمام لوگ باہر آگئے اور ان میں سے کوئی بھی پیچھے نہ رہا۔