سورة الحج - آیت 21
وَلَهُم مَّقَامِعُ مِنْ حَدِيدٍ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
نیز ان کے لئے لوہے کے ہنٹر ہوں گے۔
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿وَلَهُم مَّقَامِعُ مِنْ حَدِيدٍ ﴾ ” اور ان کے لئے ہتھوڑے ہوں گے لوہے کے۔“ جو سخت اور درشت خو فرشتوں کے ہاتھوں میں ہوں گے جن کے ساتھ وہ ان کو ماریں گے اور سزا دیں گے۔