سورة مريم - آیت 86

وَنَسُوقُ الْمُجْرِمِينَ إِلَىٰ جَهَنَّمَ وِرْدًا

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

اور مجرموں کو پیاسے [٧٧] (جانوروں کی طرح) جہنم کی طرف ہانک لے جائیں گے۔

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔