سورة الحجر - آیت 73
فَأَخَذَتْهُمُ الصَّيْحَةُ مُشْرِقِينَ
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
آخر سورج نکلنے کے وقت انھیں زبردست دھماکے نے آلیا
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
رہے بستی کے لوگ ﴿فَأَخَذَتْهُمُ الصَّيْحَةُ مُشْرِقِينَ﴾ ”پس آپکڑا ان کو چنگھاڑ نے سورج نکلتے وقت، یعنی طلوع آفتاب کے وقت، کیونکہ اس وقت عذاب کی شدت زیادہ ہوتی ہے۔