سورة الحجر - آیت 55

قَالُوا بَشَّرْنَاكَ بِالْحَقِّ فَلَا تَكُن مِّنَ الْقَانِطِينَ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

[٢٩] وہ کہنے لگے : ''ہم تجھے سچی بشارت دے رہے ہیں لہذا مایوس [٣٠] نہ ہو

السعدی تفسیر - عبدالرحمن بن ناصر السعدی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔