سورة الحجر - آیت 37
قَالَ فَإِنَّكَ مِنَ الْمُنظَرِينَ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اللہ تعالیٰ نے فرمایا : ''تجھے مہلت دی جاتی ہے
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔