سورة الحجر - آیت 35

وَإِنَّ عَلَيْكَ اللَّعْنَةَ إِلَىٰ يَوْمِ الدِّينِ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

اور روز جزا تک تجھ پر لعنت ہے‘‘

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔