سورة الاعراف - آیت 112

يَأْتُوكَ بِكُلِّ سَاحِرٍ عَلِيمٍ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

جو ہر ماہر جادوگر کو اکٹھا کرکے تیرے [١١٤] پاس لے آئی

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔