سورة الاعراف - آیت 109

قَالَ الْمَلَأُ مِن قَوْمِ فِرْعَوْنَ إِنَّ هَٰذَا لَسَاحِرٌ عَلِيمٌ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

فرعون کی قوم کے سرداروں نے کہا'': یہ تو بڑا ماہر جادوگر ہے

السعدی تفسیر - عبدالرحمن بن ناصر السعدی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔