سورة الفیل - آیت 2

أَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِي تَضْلِيلٍ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

کیا اس نے ان کی تدبیر [٢] کو بے کار نہیں [٣] بنا دیا تھا ؟

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی وہ جو خانہ کعبہ کو ڈھانے کا ارادہ لے کر آیا تھا، اس میں اس کو ناکام کر دیا۔ استفہام تقریری ہے۔