سورة التکاثر - آیت 3

كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

ایسا ہرگز نہیں چاہئے، جلد ہی تم جان [٣] لو گے

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی تم جس تکاثر وتفاخر میں ہو، یہ صحیح نہیں۔