سورة القارعة - آیت 7
فَهُوَ فِي عِيشَةٍ رَّاضِيَةٍ
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
وہ تو دل پسند عیش میں ہوگا
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یعنی ایسی زندگی، جس کو وہ صاحب زندگی پسند کرے گا۔