سورة العاديات - آیت 9
أَفَلَا يَعْلَمُ إِذَا بُعْثِرَ مَا فِي الْقُبُورِ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
کیا وہ جانتا نہیں کہ قبروں [٩] میں جو کچھ ہے جب وہ باہر نکال لیا جائے گا
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* بُعْثِرَ، نُثِرَ وَبُعِثَ یعنی قبروں کے مردوں کو زندہ کرکے اٹھا کھڑا کردیا جائے گا۔