سورة العلق - آیت 16
نَاصِيَةٍ كَاذِبَةٍ خَاطِئَةٍ
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
وہ پیشانی جو جھوٹی اور خطاکار [١١] ہے
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- پیشانی کی یہ صفات بطور مجاز ہیں، جھوٹی ہے اپنی بات میں، خطاکار ہے اپنے فعل میں۔