سورة العلق - آیت 9

أَرَأَيْتَ الَّذِي يَنْهَىٰ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

کیا تم نے اس شخص کو دیکھا جومنع [٩] کرتا ہے

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔