سورة التين - آیت 2

وَطُورِ سِينِينَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور طور سینا [٣] کی

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یہ وہی کوہ طور ہے جہاں اللہ تعالیٰ حضرت موسیٰ (عليہ السلام) سے ہم کلام ہوا تھا۔