سورة التين - آیت 1
وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
قسم ہے انجیر [١] کی اور زیتون [٢] کی
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔