سورة الشرح - آیت 8
وَإِلَىٰ رَبِّكَ فَارْغَب
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور اپنے پروردگار کی طرف راغب [٥] ہوں
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی اسی سے جنت کی امید رکھ، اسی سے اپنی حاجتیں طلب کر اور تمام معاملات میں اسی پر اعتماد اور بھروسہ رکھ۔