سورة الضحى - آیت 3

مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلَىٰ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

کہ آپ کے پروردگار نے نہ تو آپ کو چھوڑا ہے اور نہ ناراض [٢] ہوا ہے

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- جیسا کہ کافر سمجھ رہے ہیں۔