سورة الضحى - آیت 2
وَاللَّيْلِ إِذَا سَجَىٰ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور رات کی جب وہ سنسان [١] ہوجائے
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* سَجَى کے معنی ہیں سکن، جب ساکن ہو جائے۔ یعنی جب اندھیرا مکمل چھا جائے، کیونکہ اس وقت ہر چیز ساکن ہو جاتی ہے۔