سورة الليل - آیت 11

وَمَا يُغْنِي عَنْهُ مَالُهُ إِذَا تَرَدَّىٰ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور جب وہ (جہنم کے) گڑھے میں گرے گا تو اس [٤] کا مال اس کے کسی کام نہ آئے گا

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی جب جہنم میں گرے گا تو یہ مال، جسے وہ خرچ نہیں کرتا تھا، کچھ کام نہ آئے گا۔