سورة الليل - آیت 2
وَالنَّهَارِ إِذَا تَجَلَّىٰ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور دن کی جب وہ روشن ہو
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی رات کا اندھیرا ختم اور دن کا اجالا پھیل جائے۔