سورة الشمس - آیت 11
كَذَّبَتْ ثَمُودُ بِطَغْوَاهَا
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
ثمود نے اپنی سرکشی کی بنا پر [١٠] (حق کو) جھٹلایا
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- طُغْيَانٌ وہ سرکشی جو حد سے تجاوز کر جائے اسی طغیان نے انہیں تکذیب پر آمادہ کیا۔