سورة الشمس - آیت 1
وَالشَّمْسِ وَضُحَاهَا
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
سورج کی اور اس کی دھوپ [١] کی قسم
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یا اس کی روشنی کی، یا مطلب ضحی: سےدن ہے۔ یعنی سورج کی اوردن کی قسم۔