سورة البلد - آیت 12
وَمَا أَدْرَاكَ مَا الْعَقَبَةُ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور آپ کیا جانیں کہ وہ دشوارگزار گھاٹی [١٠] کیا ہے؟
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔