سورة البلد - آیت 5
أَيَحْسَبُ أَن لَّن يَقْدِرَ عَلَيْهِ أَحَدٌ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
کیا وہ یہ سمجھتا ہے کہ کوئی اس پر [٤] قطعاً قابو نہ پاسکے گا ؟
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی کوئی اس کی گرفت کرنے پر قادر نہیں؟