سورة البلد - آیت 3
وَوَالِدٍ وَمَا وَلَدَ
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
اور والد [٣] (آدم) اور اس کی اولاد کی قسم
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- بعض نے اس سے مراد حضرت آدم (عليہ السلام) اور ان کی اولاد لی ہے، اور بعض کے نزدیک یہ عام ہے، ہر باپ اور اس کی اولاد اس میں شامل ہے۔