سورة الفجر - آیت 24
يَقُولُ يَا لَيْتَنِي قَدَّمْتُ لِحَيَاتِي
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
کہے گا : کاش! میں نے اپنی اس زندگی کے لیے کچھ آگے بھیجا ہوتا
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یہ افسوس اور حسرت کا اظہار، اسی ندامت کا حصہ ہے جو اس روز فائدہ مند نہیں ہوگی۔