سورة الغاشية - آیت 26
ثُمَّ إِنَّ عَلَيْنَا حِسَابَهُم
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
پھر ان کا حساب لینا ہمارے ہی ذمہ ہے۔
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- مشہور ہے کہ اس کے جواب میں [ اللَّهُمَّ! حَاسِبْنَا حِسَابًا يَسِيرًا] پڑھا جائے۔ یہ دعا تو نبی (ﷺ) سے ثابت ہے جو آپ (ﷺ) اپنی بعض نمازوں میں پڑھتے تھے، جیسا کہ سورۂ انشقاق میں گزرا۔ لیکن اس کے جواب میں پڑھنا، یہ آپ (ﷺ) سے ثابت نہیں ہے۔