سورة الغاشية - آیت 21

فَذَكِّرْ إِنَّمَا أَنتَ مُذَكِّرٌ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

پس آپ نصیحت کرتے رہیے۔ آپ بس نصیحت کرنے والے ہی ہیں

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی آپ کا کام صرف تذکیر اور تبلیغ ودعوت ہے، اس کے علاوہ یا اس سے بڑھ کر نہیں۔