سورة الأعلى - آیت 11
وَيَتَجَنَّبُهَا الْأَشْقَى
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
اور جو بد بخت ہے وہ اس سے پرے ہی رہے گا
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی اس نصیحت سے فائدہ نہیں اٹھا سکیں گے کیوں کہ ان کا کفر پر اصرار اور اللہ کی معصیتوں میں انہماک جاری رہتا ہے۔