سورة الطارق - آیت 14
وَمَا هُوَ بِالْهَزْلِ
ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب
وہ کوئی ہنسی مذاق کی بات نہیں [١١] ہے
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یعنی کھیل کود اور مذاق والی چیز نہیں ہے، هَزْلٌ، جِدٌّ ( قصد وارادہ ) کی ضد ہے ۔ یعنی ایک واضح مقصد کی حامل کتاب ہے، لہو ولعب کی طرح بے مقصد نہیں ہے۔