سورة الطارق - آیت 13

إِنَّهُ لَقَوْلٌ فَصْلٌ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

کہ وہ (قرآن) حق کو باطل سے الگ کرنے والا ہے

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یہ جواب قسم ہے، یعنی کھول کر بیان کر نے والا ہے جس سے حق اور باطل دونوں واضح ہو جاتے ہیں۔