سورة الانشقاق - آیت 18

وَالْقَمَرِ إِذَا اتَّسَقَ

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور چاند کی جب وہ ماہ کامل [١٣] بن جاتا ہے

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* ﴿إِذَا اتَّسَقَ﴾ کے معنی ہیں، جب وہ مکمل ہو جائے جیسے وہ تیرھویں کی رات سے سولھویں تاریخ کی رات تک رہتا ہے۔