سورة الانشقاق - آیت 9

وَيَنقَلِبُ إِلَىٰ أَهْلِهِ مَسْرُورًا

ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی

اور وہ خوش بہ خوش اپنے اہل خانہ [٦] کی طرف لوٹے گا

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی جو اس کے گھر والوں میں سے جنتی ہوں گے۔ یا اس سے مراد وہ حورعین اور ولدان ہیں جو جنتیوں کو ملیں گے۔