سورة الإنفطار - آیت 18

ثُمَّ مَا أَدْرَاكَ مَا يَوْمُ الدِّينِ

ترجمہ تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب

پھر ہاں، آپ کیا جانیں کہ روز جزا کیا ہے؟

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- تکرار، اس کی عظمت وضخامت اور اس دن کی ہولناکیوں کی وضاحت کے لئے ہے۔