سورة الإنفطار - آیت 1
إِذَا السَّمَاءُ انفَطَرَتْ
ترجمہ تیسیرالقرآن - مولانا عبد الرحمن کیلانی
جب آسمان پھٹ [٢] جائے گا
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی اللہ کے حکم اور اس کی ہیبت سے پھٹ جائے گا اور فرشتے نیچے اتر آئیں گے۔